دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ایک مرتبہ پھر دفاعی بجٹ میں چھ فیصد کا اضافہ کر دیا

وزیر خزانہ کے مطابق پانچ لاکھ بھارتی روپے تک کی آمدن پر کوئی ٹیکس نہیں

بجٹ وزیر خزانہ نرملا سیتا نے تقریبا تین گھنٹے کے طویل خطاب میں پیش کیا۔

جس میں ہٹلر مودی حکومت نے دفاعی بجٹ میں 6 فیصد تک اضافہ کرکے اپنی جنگی ترجیحات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر خزانہ کے مطابق پانچ لاکھ بھارتی روپے تک کی آمدن پر کوئی ٹیکس نہیں۔

نریندر مودی کی حکومت کا یہ دوسرا سالانہ بجٹ کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا، جب بھارتی معیشت سست روی کا شکار ہے۔

حکومت نے بجٹ میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کاشتکاروں اور تاجروں کے لیے بھی کئی

بڑے اعلانات کیے ہیں

About The Author