وزیر شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
ترجمان وزارت ریلوے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ شیخ رشید احمد نے کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جسکا نتیجہ مثبت آیاہے۔
انہوں نے کہا کہ شیخ رشیدمیں کورونا کی کوئی علامات نہیں ہیں،،شیخ رشید احمد آئسولیشن میں چلے گئے ہیں ،وزیرریلو ےشیخ رشیداحمد 2ہفتے آئسولیشن میں رہیں گے۔
ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ سات دن بعد کورونا ٹیسٹ کرائیں گے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ