دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بروقت حکمت عملی سے نیوزی لینڈ کورونا کو مکمل شکست دینے میں کامیاب

نیوزی لینڈ میں 28 فروری سے وائرس کے خلاف جنگ  شروع ہوئی جس کے بعد وزیراعظم جسینڈرا آرڈن نے سخت لاک ڈاون کا نفاذ کیا

بروقت حکمت عملی سے نیوزی لینڈ کورونا کو مکمل شکست دینے میں کامیاب ہو گیا

نیوزی لینڈ میں کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب ہو کر گھر روانہ ہو گیا ،،جس کے بعد شادیوں کی تقریب ، جنازوں اور عوامی اجتماعات سمیت  تمام  چیزوں سے پابندیاں اٹھا دی گئیں ہیں ۔

 نیوزی لینڈ میں 28 فروری سے وائرس کے خلاف جنگ  شروع ہوئی جس کے بعد وزیراعظم جسینڈرا آرڈن نے سخت لاک ڈاون کا نفاذ کیا ،

 نیوزی لینڈ میں 12  سو افراد کورونا کا شکار ہوئے ،، جبکہ گزشتہ 17 دن سے کوئی کورونا کا کیس رپورٹ نہیں ہوا

About The Author