خیبرپختونخوا پولیس کے افسران کا جوانوں کو نامناسب القابات سے پکارنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔
ماتحت اہلکاروں کو "شیرو، صاحب”یا نام سے پکارنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
ڈی ائی جی ہیڈ کوارٹر خیبرپختونخوا پولیس نے تمام افسران کو سرکلر جاری کردیا
سرکلر میں کہا گیاہے کہ افسران اپنے ماتحت اہلکاروں کو مناسب القابات سے نہیں پکارتے۔یہی جوان ہر وقت جان کے نذرانے پیش کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔
جوانوں کو عزت دینے کے لئے مناسب نام کا استعمال کیا جائے۔
افسران پولیس اہلکاروں کے لئے "خان جی”ماما جی”اور "پہلوان” کے نام استعمال کئے جاتے ہیں
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری