نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وبا کے دروان آن لائن شادیوں کے بعد اب ڈرائیو تھرو شادیاں ہونے لگیں

دنیا بھر میں عالمی وبا کی وجہ سے تقریبات پر مکمل پابندی عائد ہے

کورونا وبا کے دروان آن لائن شادیوں کے بعد اب ڈرائیو تھرو شادیاں ہونے لگیں،

دنیا بھر میں عالمی وبا کی وجہ سے تقریبات پر مکمل پابندی عائد ہے۔

لیکن لوگوں نے اس پابندی کا بھی حل نکال لیا، برازیلین دارالحکومت ریو ڈی جینیرو میں کووڈ-19 کے دوران 15 جوڑوں نے ڈرائیو تھرو شادیاں کیں،،

برازیل نیشنل ایسوسی ایشن آف سول رجسٹریشن کے مطابق شادی کے لیے ڈرائیو تھرو کے ذریعے تقریب صرف 5 منٹ کی ہوتی ہے

جس میں جوڑا ایک دوسرے کے ساتھ زندی گزارنے کا وعدہ کرنے کے بعد ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنا دیتا ہیں۔

ڈرائیو تھرو شادی میں ایک گاڑی میں موجود جوڑے کی شادی ہونے کے بعد پیچھے کھڑی

دوسری گاڑی گاڑی کا نمبر آتا ہے اور اس طرح ڈرائیو تھرو شادی کا سلسلہ چلتا رہتا ہے۔

About The Author