بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسوں کے باوجود لاک ڈاؤن میں آہستہ آہستہ نرمی لائی جارہی ہے،،
حکام نے ریلوے سروس بحال کردی جس کے بعد مسافروں کی بڑی تعداد نے ریلوے اسٹیشن کا رخ کرلیا،،
ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کے لیے بنگلہ دیشی حکام کاروباری ادارے،
ٹریڈ سینٹر اور مارکیٹیں کل سے کھول رہی ہے،،
تاہم لاک ڈاؤن کو جلدی کھولنے کے فیصلے پر ناقدین کی جانب سے حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے،
عالمی وبا سے اب تک 44 ہزار سے زائد لوگ متاثر جبکہ 610 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس