فیس بک نے ٹک ٹاک جیسی ایپ متعارف کرادی،،
جس کے ذریعے سے اب صارفین شارٹ ویڈیو کلپس کو دوبارہ استعمال کرکے میوزک تخلیق کرسکیں گے،
کولیب نامی ایپ کو فی الحال آئی فون کے صارفین کے لیے بِیٹا ورژن متعارف کرایا گیا ہے۔
اس سے یوزر مختلف انسٹرومنٹ مثلاً ڈرمز یا گٹار یا پھر گانا گاکر تین الگ شارٹ ٹرم ویڈیوز
ریکارڈ کرسکتے ہیں۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن سے ایکس ٹو مشن کے لئے خلائی شٹل روانہ