دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جرمن کارساز کمپنی واکس ویگن نے ارجنٹینا کے پلانٹ میں دوبارہ سے کام شروع کردیا

ارجنٹینا میں موجود واکس ویگن کے پلانٹ میں 37 ہزار ورکرز کام کرتے ہیں

جرمن کارساز کمپنی واکس ویگن نے ارجنٹینا کے پلانٹ میں دوبارہ سے کام شروع کردیا،،

پلانٹ میں تمام ورکرز کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے

جس میں سماجی دوری سمیت ماسک پہننے کی احکامات شامل ہیں،،

ارجنٹینا میں موجود واکس ویگن کے پلانٹ میں 37 ہزار ورکرز کام کرتے ہیں

جبکہ یہاں سے گاڑیاں 35 ممالک میں برآمد کی جاتیں ہیں۔

About The Author