دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی شہری 2 کروڑ 67 لاکھ روپے کا فراڈ کر کے متحدہ عرب امارات سے فرار ہو گیا

تاہم چیک باؤنس ہونے سے پہلے ہی اپنی کمپنی کو بند کرکے دبئی چھوڑ کر بھارت فرار ہوگیا

بھارتی شہری 2 کروڑ 67 لاکھ روپے کا فراڈ کر کے متحدہ عرب امارات سے فرار ہو گیا

بھارتی فراڈیئے یوگیش اشوک نے جعلی کمپنی بنا کر مختلف کمپنیوں سے بڑی مقدار میں خوراک،

فیس ماسک، ہینڈ سینٹائزر اور میڈیکل گلوز خرید کر بوگس چیک دیئے،

تاہم چیک باؤنس ہونے سے پہلے ہی اپنی کمپنی کو بند کرکے دبئی چھوڑ کر بھارت فرار ہوگیا،،

تاجروں کا کہنا ہے کہ وہ تباہی ہوچکے ہیں اور وہ لوگ نہیں جانتے کہ

اس نقصان کی وصولی کیسے کی جائے گی۔

About The Author