دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت: طوفانی بارشوں اور ہواؤں سےتاج محل کو شدید نقصان

رپورٹ کے مطابق تاج محل کے کچھ حصوں سمیت مقبرے، ٹکٹ ایریا اور گیٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے،

بھارتی شہر آگرہ میں طوفانی بارشوں اور ہواؤں نے تاج محل کو شدید نقصان پہنچایا ہے،،

رپورٹ کے مطابق تاج محل کے کچھ حصوں سمیت مقبرے، ٹکٹ ایریا اور گیٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے،

شدید طوفانی موسم نے تاج محل کے باغ میں موجود درختوں کو جڑوں سے بھی اکھاڑ دیا،

حکام کے مطابق شہر میں درخت گرنے سے 3 افراد اور متعدد جانور ہلاک ہوئے ہیں،،

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز میں مزید طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔

About The Author