دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی ادارہ صحت اور 37 ممالک کا وائرس کے خلاف جنگ میں اتحاد کا فیصلہ

ترقی پذیر اور چند چھوٹے ممالک کو خدشہ ہے کہ امیر ممالک ویکسین کی تلاش میں وسائل صرف کر رہے ہیں،

عالمی ادارہ صحت اور 37 ممالک کا وائرس کے خلاف جنگ میں اتحاد کا فیصلہ،

عالمی ادارہ صحت اور باقی ممالک نے وبا سے لڑنے کے لیے ویکسین،

ادویات اور آلات کی عام ملکیت کی اپیل کی ہے،

ترقی پذیر ممالک کے اس اقدام کو زیادہ زیادہ تر تنظیموں بشمول ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی جانب سے پذیرائی ملی۔

ترقی پذیر اور چند چھوٹے ممالک کو خدشہ ہے کہ امیر ممالک ویکسین کی تلاش میں وسائل صرف کر رہے ہیں،

عالمی ادارہ صحت نے اسٹیک ہولڈرز سے اس عمل میں رضاکارانہ طور پر ساتھ دینے کے لیے سالیڈیریٹی کال ٹو ایکشن جاری کیا۔

About The Author