امریکی صدر ٹرمپ الٹے سیدھے بیانات دینے میں کافی شہرت رکھتے ہیں،،
تاہم مینا پولس میں جاری ہنگاموں پر گولی مارنے کے بیان سے پیچھے ہٹتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ
وہ اس جملے کی تاریخ سے واقف نہیں ہیں ،
گذشتہ روز منی سوٹا میں بگڑتے حالات کے باعث امریکی صدر نے مظاہرین کو گولی مارنے کی دھمکی دی تھی
جس پر ٹوئٹر نے وارننگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ پیغام تشدد کو ابھارے گا
جس کے بعد وائٹ ہاؤس نے اسی پیغام کو ری پوسٹ کیا
لیکن ٹوئٹر نے فوری طور پر اس کو بھی ہائیڈ کرکے کہا کہ وائٹ ہاؤس تشدد کو فروغ دے رہا ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس