جاپان کی موٹر ساز کمپنی نسان نے 3 ہزار ملازمین پر مشتمل بارسلونا کے کار پلانٹ کو بند کرنے کا اعلان کردیا،،
اسپین کی وزیر خارجہ کے مطابق جاپانی کمپنی کا یہ فیصلہ پلانٹ کو کھلا رکھنے کی حکومتی کوششوں کے باوجود آیا ہے،،
انہوں نے کہا کہ نسان کی طرف سے اس فیصلے پر افسوس ہے کہ
وہ ایشیا میں کاروبار کو بڑھانے کے لیے صرف اسپین ہی نہیں بلکہ یورپ کو چھوڑ دے،
جبکہ حکومت کی جانب سے اس کاروبار کو جاری رکھنے کے لئے بے حد کوششیں کی گئیں ہیں،،
کار صنعت میں جرمنی کے بعد اسپین دوسرا سب سے بڑا ملک ہے جو ملک کے جی ڈی پی کا 10 فیصد بنتا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس