کورونا وائرس سے جہاں فضائی آلودگی میں کمی آئی وہیں سمندری آلودگی کے بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا،،
فرانس میں ایک گروپ کو ساحل سمندر کی صفائی کے دوران استعمال شدہ فیس ماسک اور گلوز ملے۔
گہرے سمندر کے نیچے بھی فیس ماسک اور گلوز موجود تھے۔ ماحولیاتی صفائی سے متعلق گروپ کا کہنا ہے کہ
ان چیزوں کا ساحل سے ملنا خطرے کی گھنٹی ہے کیونکہ یورپ میں لاک ڈاؤن ختم ہو رہا ہے
اور لوگ گرمی کے باعث ساحلوں پر جا رہے ہیں۔
گروپ کے سربراہ نے اسے نئے قسم کی آلودگی کی شروعات قرار دیا ہے۔

اے وی پڑھو
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صد سالہ تقریبات، آرآئی یوجے کے صدر طارق علی ورک کیلئے خصوصی اعزاز
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان