دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باوجود اسکولوں کو کھول دیا گیا

کنڈرگارٹن سے لے کر ہائی اسکول کے بچوں کی بڑی تعداد اسکولوں کا رخ کرنے لگی

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باوجود اسکولوں کو کھول دیا گیا،،

کنڈرگارٹن سے لے کر ہائی اسکول کے بچوں کی بڑی تعداد اسکولوں کا رخ کرنے لگی،،

ٹیچرز ہینڈ سیناٹئزر اور تھرمامیٹر لیے تمام بچوں کو چیک اپ کے بعد اسکول میں داخل ہونے دیتی ہیں،،

جنوبی کوریا میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 ہزار سے زائد ہے جبکہ 524 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

About The Author