دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سنگاپور میں شہریوں کے لیے مفت ماسک حاصل کرنے کی مشینیں نصب کردی گئیں

جس کے بعد مشین آئی ڈی کارڈ کو اسکین کرکے ماسک شہری کو پہنچا دے گی

سنگاپور میں شہریوں کے لیے مفت ماسک حاصل کرنے کی مشینیں نصب کردی گئیں،

ٹچ پیڈ کے ذریعے شہری اپنے سائز کا ماسک چنے گا،

جس کے بعد مشین آئی ڈی کارڈ کو اسکین کرکے ماسک شہری کو پہنچا دے گی،،

14 اپریل سے سنگاپور میں ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے

اور جو لوگ اس کی پابندی نہیں کریں گے ان پر 212 ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا جاتا ہے،

ان مشینوں سے قبل حکومت نے بڑی تعداد میں لوگوں کی گھروں میں ماسک پہنچائے تھے.

About The Author