دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ورجنیا میں 100 سالہ بزرگ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

جنگ عظیم دوم میں حصہ لینے والے 100 سالہ بزرگ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

ورجنیا میں جنگ عظیم دوم میں حصہ لینے والے 100 سالہ بزرگ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی،،

مہلک وائرس نے بزرگ فوجی کی بیوی کی تو جان لے لی

تاہم 58 روز تک کورونا وائرس سے جنگ لڑتے سابق فوجی نے عالمی وبا کو بھی شکست دے دی،،

اسپتال انتظامیہ نے تحائف اور تالیوں کے شور میں سو سالہ بزرگ کو رخصت کیا۔

About The Author