شامی دارلحکومت دمشق میں کورونا وائرس کے باعث عید کے رنگ پھیکے پڑ گئے،،
لاک ڈاؤن کی وجہ سے بارونق سڑکیں سنسان یوگئیں جبکہ عید کی نماز بھی شہریوں نے گھروں میں ادا کی،،
دمشق کی سب سے بڑی مسجد امیہ میں عید پر لوگوں کا جمع غفیر ہوتا تھا تاہم اس بار مساجد بھی خالی رہیں،،
عید کے پہلے روز شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لیے رخ کیا
تاہم اس بار لاک ڈاؤن کے باعث لوگوں نے عید کی شاپنگ نہیں کی،،
عالمی وبا سے شام میں 86 افراد متاثر جبکہ 4 جان کی بازی ہار چکے ہیں.
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس