نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی اے حادثہ :ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت سامنے آگئی

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت بھی سامنے آگئی

پی آئی اے ایئربس 320 حادثے کامعاملہ

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت بھی سامنے آگئی

تحقیقاتی ٹیم نے طیارہ حادثے میں ڈیوٹی پر موجود ایئرٹریفک کنٹرولر کو بھی شامل تفتیش کرلیا

دوران پرواز اپروچ کے وقت ائر ٹریفک کنٹرولر کو ہوابازی کے بین الاقوامی قوانین کے مطابق آربٹ دینا چاہیئے تھا

لینڈنگ سے قبل چیک گیئرز ان لاک کے عمل کو ہر صورت ممکن بنانا تھا

پہلی ناکام لینڈنگ کے بعد ائر ٹریفک کنٹرولر کو کپتان جہاز کے انجن رن وے سے ہٹ ہونا سے متعلق آگاہ کرنا تھا

ایئرٹریفک کنٹرولر کے فرائض میں کپتان کو لینڈنگ گئیر ڈاؤن ہونےطسے متعلق بتانا بھی ہوتا یے

لینڈنگ کلیئرنس سے قبل لینڈنگ گئیر کا اہم ترین پراسیجر ائرٹریفک کنٹرولر کی ذمہ داری ہے،

About The Author