دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے کے بارے میں غور کرنے لگا

رپورٹ کے مطابق پندرہ مئی کو ہونے والی ٹرمپ انتظامیہ کی میٹنگ میں ممکنہ جوہری تجربے کا منصوبہ زیر بحث آیا

امریکہ 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے کے بارے میں غور کرنے لگا،

امریکی میڈیا کے مطابق چین اور روس کی طرف سے ہلکی نوعیت کے جوہری ٹیسٹ کرنے کے بعد

امریکی سیاستدانوں میں بھی اس حوالے سے غور کیا جا رہا ہے کہ کیا امریکہ کو ایک مرتبہ پھر کسی جوہری تجربہ کرنا چاہیے؟

رپورٹ کے مطابق پندرہ مئی کو ہونے والی ٹرمپ انتظامیہ کی میٹنگ میں ممکنہ جوہری تجربے کا منصوبہ زیر بحث آیا۔

تاہم اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا کہ امریکہ کوئی نیا تجربہ کرے گا یا نہیںں،،

دوسری جانب روس اور چین نے ایسی رپورٹس کو مسترد کیا ہے کہ وہ جوہری تجربات کر رہے ہیں،

امریکہ نے اپنا آخری جوہری تجربہ 1992 میں کیا تھا۔

About The Author