دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد54لاکھ ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ22لاکھ47ہزار سے زائد مریض صحت یاب

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد54لاکھ ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا نے3لاکھ43ہزار سے زائد افراد کی جان لے لی

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ22لاکھ47ہزار سے زائد مریض صحت یاب

امریکہ میں کورونا مریضوں کی تعداد16لاکھ66ہزارسے زائد ہو گئی

امریکہ میں کورونا سے1036افراد ہلاک،ہلاکتیں98ہزار سے زائد ہو گئیں

برازیل میں3لاکھ47ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر

برازیل میں کورونا سے965افراد ہلاک،ہلاکتیں22ہزارسے زائد ہو گئیں

روس میں3لاکھ35ہزارسے زائد افراد کورونا سے متاثر

روس میں کورونا سے متاثرہ139افراد ہلاک،ہلاکتیں3لاکھ388ہوگئیں

اسپین میں کورونا سے 2لاکھ82ہزارسے زائد افراد متاثر

اسپین میں کورونا سے متاثرہ50افراد ہلاک،ہلاکتیں28ہزار سے زائد

برطانیہ میں2لاکھ57ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر

برطانیہ میں کورونا سے متاثرہ282افراد ہلاک،ہلاکتیں36ہزار سے زائد ہو گئیں

اٹلی میں کوروناسے2لاکھ29ہزار سے زائد افراد متاثر

اٹلی میں کورونا سے متاثرہ مزید119افراد ہلاک،ہلاکتیں32ہزار735ہوگئیں

فرانس میں ایک لاکھ82ہزار469افراد کورونا سے متاثر

فرانس میں مزید43افراد ہلاک،ہلاکتیں ایک لاکھ82ہزارسے زائد ہو گئیں

جرمنی میں کورونا سے ایک لاکھ79ہزار سے زائد افراد متاثر

جرمنی میں مزید14افراد ہلاک،ہلاکتیں8ہزار366ہوگئیں۔

About The Author