دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے برازیل کا دنیا میں تیسرا نمبر

وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تین لاکھ سے زیادہ ہو گئی

کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے برازیل کا دنیا میں تیسرا نمبر ۔

وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تین لاکھ سے زیادہ ہو گئی ۔

بیس ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔

روس میں کورونا کے تین لاکھ سترہ ہزار سے زائد کیسز ہیں ۔

ہلاکتیں تین ہزار سے بڑھ گئیں ۔

About The Author