جون 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مارچ میں ہائیڈروکسی کلوروکوئن دوائی کو کورونا وائرس کے علاج کے لیے تجویز کیا تھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا،،

امریکی ریاست مشی گن روانہ ہونے سے قبل امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ان کا کوورنا ٹیسٹ ایک بار پھر منفی آیا ہے

ساتھ ہی مزاحیہ انداز اپناتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے آج بھی ملیریا کی دوائی ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا استعمال کیا ہے،،

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مارچ میں ہائیڈروکسی کلوروکوئن دوائی کو کورونا وائرس کے علاج کے لیے تجویز کیا تھا

جبکہ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے گزشتہ ایک ہفتے سے ملیریا کےعلاج کے لیے

استعمال کی جانے والی ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا استعمال کر رہے ہیں۔

%d bloggers like this: