دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لینڈنگ کے دوران تین ہرن لڑاکا طیاروں سے ٹکراتے ٹکراتے بچ گئے

1 ہزار 550 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے لیںڈ کرنے والے طیاروں سے ہرن بالکل محفوظ رہے

لینڈنگ کے دوران تین ہرن لڑاکا طیاروں سے ٹکراتے ٹکراتے بچ گئے

انگلینڈ کی کاونٹی لنکا شائر میں رائل ائیر فورس کے طیاروں کی لیںڈنگ کے عین وقت تین ہرن رن وے کراس کرنے پہنچ گئے ،

1 ہزار 550 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے لیںڈ کرنے والے طیاروں سے ہرن بالکل محفوظ رہے ،،،

ائیر پورٹ انتطامیہ کا کہنا تھا کہ جانور کافی وقت سے بیس میں موجود تھے تاہم انہیں اندازہ نہیں تھا کہ انہیں ایسی صورتحال کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے

About The Author