دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں والدین کو 32 برس قبل اغوا ہونے والا بیٹا مل گیا

انیس سو اٹھاسی میں دو سالہ بچہ نرسری سے واپس لاتے ہوئے اغوا ہو گیا تھا،

چین میں والدین کو 32 برس قبل اغوا ہونے والا بیٹا مل گیا

انیس سو اٹھاسی میں دو سالہ بچہ نرسری سے واپس لاتے ہوئے اغوا ہو گیا تھا،

ماں نے اپنے بیٹے کے لیے ایک لاکھ سے زائد گمشدگی کے اشتہارات تقسیم کیے ،،

اور تین سو کے قریب مخلتف تحقیقات کروائیں لیکن کوئی بھی سراغ نہ مل سکا۔

32 سال بعد پولیس کو مخبری ہوئی کہ چین کے جنوب مغربی صوبہ سوچؤان سے تعلق رکھنے والے شخص نے

کئی برس پہلے ایک بچے کو گود لیا تھا۔

تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ یہ وہی بچہ ہے جسے نرسری سے اغوا کیا گیا تھا۔

About The Author