دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سکاٹ لینڈ نے سیاحوں کو خوش آمدید کہنا چھوڑ دیا

کورونا سے بچاو کے تحت سیاحتی مقامات کے داخلی راستوں پر سیاحوں کو واپس گھر جانے کے پوسٹر لگا دیے گئے ہیں

سکاٹ لینڈ نے سیاحوں کو خوش آمدید کہنا چھوڑ دیا

کورونا سے بچاو کے تحت سیاحتی مقامات کے داخلی راستوں پر سیاحوں کو واپس گھر جانے کے پوسٹر لگا دیے گئے ہیں ،،

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں اپنوں کی حفاظت کے لیے یہ اقدامات کیے گیے ہیں ،،

کئی علاقہ مکینوں نے سڑک بلاک کرنے کے لیے بیریر بھی لگا دیے تا کہ

کوئی باہر کا شخص اندر نہ آ سکے ،، پوسٹرز کے ذریعے سیاحوں کو بتایا گیا ہے کہ

علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا سے لے کر باتھ رومز کی سہولیات بھی مہیا نہیں کی جائیں گی.

About The Author