کینیڈا نے امریکہ کے ساتھ سرحد مزید ایک ماہ بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ کینیڈین امریکی سرحد ہر قسم کے غیر ضروری سفر کے لیے 21 جون تک بند رہے گی،
رپورٹ کے مطابق 8 ہزار 900 کلومیٹر پر پھیلی سرحد کو کورونا پھیلنے سے روکنے کے لیے 21 مارچ کو بند کیا گیا تھا۔
کینیڈین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سرحد کا بند کرنا دونوں ممالک کے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے ضروری ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس