نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا

وائرس لگنے کے بعد خرگوش اچانک بیمار ہو جاتے ہیں اور ان کے جگر میں خرابی کے باعث وہ اچانک مر جاتے ہیں

امریکہ میں کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا،،

ریبٹ ہیمورہجیک ڈیزیز وائرس ٹائپ ٹو سے خرگوشوں کی نسل کے ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا،،

امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف ادارے کے مطابق وائرس سے کسی انسان یا باقی جانوروں کے متاثر ہونے کا خطرہ نہیں

کیونکہ یہ وائرس صرف خرگوشوں کی جان لے رہا ہے،،

وائرس لگنے کے بعد خرگوش اچانک بیمار ہو جاتے ہیں اور ان کے جگر میں خرابی کے باعث وہ اچانک مر جاتے ہیں،،

وائرس امریکہ کی مغربی ریاستوں سے پھیلا جو اب تیزی سے پورے ملک میں موجود خرگوشوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔

About The Author