دنیا بھر میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں آہستہ آہستہ نرمی کی جارہی ہے،
جس کے تحت اب مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کو عید کی تعطیلات کے بعد
نمازیوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،
گورننگ باڈی کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد نمازیوں کے لیے مسجد اقصیٰ میں
نماز ادا کرنے کی پابندی ہٹا دی جائے گی،
مسجد کھولنے کی شرائط سے متعلق بعد میں بتایا جائے گا۔ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے
مسجد الاقصیٰ کو 50 سال بعد نمازیوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس