کورونا وائرس کے باعث ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کے لیے مونا لیزا کی پینٹنگ کو 50 بلین یورو میں بیچ دینا چاہیے،،
فرانس کے بین الاقوامی ٹیک کمپنی کے سی سی او اسٹیفن ڈسٹینگوئن نے مشورہ دے دیا، اسٹیفن کے مطابق
لاکھوں سیاح مونالیزا کی پینٹنگ دیکھنے کے لیے میوزیم کا رخ کرتے ہیں
اگر اس پینٹنگ کو بیچ دیا جائے تو ڈوبتی معیشت کو سہارا دیا جاسکتا ہے،،
46 سالہ بزنس مین کے مطابق فرانس کے پاس اس پینٹنگ کے علاؤہ بھی بہت خاص پینٹنگز موجود ہیں،،
انہوں نے کہا کہ 2020 میں پیسہ حاصل کرنے کے لیے خاندانی زیورات بیچیں بصورت دیگر صرف گوگل، ایپل ،
فیس بک ، ایمازون ، مائیکروسافٹ ، ڈزنی، نیٹ فلیکس ،
علی بابا اور ٹین سینٹس ثقافت کی مالی اعانت میں حصہ ڈال سکیں گے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس