دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایک ماہ میں دوسری بار ہانک کانگ کی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی

تنازع اس وقت پیدا ہوا جب جمہوریت کے حامی کیمپ نے متنازعہ قانون کو ختم کرنے کی کوشش کی

ایک ماہ میں دوسری بار ہانک کانگ کی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی ،،

ہانگ کانگ کی پارلیمنٹ میں چین نواز اور بیجنگ مخالف ارکان کے درمیان قانون پربحث کےدوران وزرا ایک ودسرے پر چڑھ دوڑے

تنازع اس وقت پیدا ہوا جب جمہوریت کے حامی کیمپ نے متنازعہ قانون کو ختم کرنے کی کوشش کی

جس میں چین کے قومی ترانے کی توہین پر پابندی عائد ہے۔

ایوان میں ارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کا استعمال کیا۔

About The Author