نومبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت بچوں کے لیے خطرناک ملک بن گیا

اغوا ہونے والے بچوں کو جبری مشقت، بھیک مانگنے اور جسم فروشی پر لگایا جاتا ہے

بھارت بچوں کے لیے خطرناک ملک بن گیا، بچوں کی تجارت کا مکروہ کاروبار بڑھ گیا۔

ہر آٹھ منٹ میں اپنوں کے ہاتھوں ایک بچہ اغوا ہو رہا ہے

جس کی وجہ غربت ہے، بچوں کے غائب ہونے پر والدین بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں،

کوئی پرسان حال نہیں۔ بی بی سی کی ڈاکیومنٹری میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ

اغوا ہونے والے بچوں کو جبری مشقت، بھیک مانگنے اور جسم فروشی پر لگایا جاتا ہے۔

زیادہ تر ان کے اپنے رشتہ دار، والدین کو سہانے خواب دکھا کر

دوسرے شہروں میں لے جاتے اور فروخت کرتے ہیں۔

ایک سال میں ستر ہزار بچوں کا اغوا مودی سرکار کے سب اچھا کے دوعوں پر ایک سیاہ دھبے کی صورت میں نمایاں ہے۔

About The Author