چلی میں کورونا کیسز 41 ہزار سے بڑھ گئے،،
دارالحکومت سینٹیاگو میں سڑکیں ویران ہوگئیں،،
15 مئی کو حکومت نے شہریوں کو گھروں میں قرینطینہ کیا تھا،
سینٹیاگو میں 6 اعشاریہ 5 ملین افراد آباد ہیں،
زیادہ تر ایشیا اور اٹلی کے دورے سے واپس آنے والوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،،
اب تک عالمی وبا سے 421 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب