حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر چھ چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے،وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعہ الوداع اور ہفتہ اتوار کی چھٹی کے ساتھ کل 6 چھٹیاں ہونگی
وفاقی حکومت نے جمعہ الوداع کو سرکاری چھٹی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالفطر کے لیے تین سرکاری چھٹیاں دی جائیں گی،وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ الوداع اور ہفتہ اتوار کی چھٹی کے ساتھ کل 6 چھٹیاں ہونگی، وفاقی سرکاری دفاتر 22 مئی سے 27 مئی تک بند رہیں گے،عید کی چھٹیوں کے دوران عوامی مقامات، مارکیٹس بند رہیں گی، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ چھٹیوں کے دوران صرف مخصوص دوکانیں کھلی رہیں گی

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار