دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن نافذ

جاپانی شہر چیبا کے ایک فارم ہاؤس نے لوگوں کو ان کے پسندیدہ جانور دور سے دکھانے کا فیصلہ کیا ہے

جاپان میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن نافذ،،

تاہم جاپانی شہر چیبا کے ایک فارم ہاؤس نے لوگوں کو ان کے پسندیدہ جانور دور سے دکھانے کا فیصلہ کیا ہے،،

فارم ہاؤس میں اپریل میں پیٹنگ زو نامی سرگرمیاں جاری تھیں

تاہم لاک ڈاؤن کے باعث اب محض ڈرائیو تھرو کی زریعے لوگ اپنے پسندیدہ جانور دیکھ تو سکتے ہیں

لیکن ان کو پیار سے تھپتھپا نہیں سکتے۔

About The Author