دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اٹلی میں تین جون سے بین الاقوامی سفر بحال کرنے کا اعلان

دو ماہ کے طویل لاک ڈاؤن کے بعد یہ اٹلی کی جانب سے اپنی معیشت دوبارہ کھولنے کی جانب بڑا قدم ہے

اٹلی میں تین جون سے بین الاقوامی سفر بحال کرنے کا اعلان ۔۔

جبکہ اسی دن سے ہی اندرون ملک سفر کی بھی اجازت ہوگی۔

دو ماہ کے طویل لاک ڈاؤن کے بعد یہ اٹلی کی جانب سے اپنی معیشت دوبارہ کھولنے کی جانب بڑا قدم ہے۔

اٹلی دنیا کے ان ممالک میں سے ہے جہاں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں،

وزیر اعظم کے مطابق 18 مئی سے چند دکانیں اور ریستوران بھی سماجی دوری کی پابندی کرتے ہوئے کھل سکیں گے۔

اس کے علاوہ کیتھولک گرجا گھر بھی اسی دن اپنی اجتماعی عبادات شروع کریں گے

لیکن سماجی دوری کی سخت پابندی کرنی ہوگی۔ دیگر مذاہب کی عبادت گاہیں بھی کھولی جا سکیں گی۔

About The Author