ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے رکھنے کیلئے مجسموں کا استعمال ۔۔
امریکی ریسٹورنٹ میں میزوں پر 1940 کے اسٹائل کے منفرد مجسموں کو رکھا گیا ہے
جو ریسٹورنٹ کھلنےکے بعد سماجی فاصلے کو برقرار رکھیں گے ۔۔ریسٹورنٹ کےمالک کا کہنا تھا کہ
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد لوگوں کو باہر نکلنے اور ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے کا بے حد دل ہو گا
اور ایسے میں یہ مجسمے لوگوں کی کمی کو پورا کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ نرمی کے باوجود عالمی وبا سے احتیاط ہر ذمہ دار شہری پر فرض ہونی چاہیے۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے