دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے گاڑیوں کو لاکھوں میل چلانے والی بیٹری تیار کر لی

کینیڈین یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق ٹیسلا نے ایسے بیٹری سیل کا تجربہ کیا ہے

برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے گاڑیوں کو لاکھوں میل چلانے والی بیٹری تیار کر لی

ٹیسلا اس سال کے اختتام یا 2021 کے شروع میں چین میں اس بیٹری لانچ کرے گا ۔۔

ٹیسلا کو انرجی کمپنی بنانے کے اسٹریٹیجی میں ایلون ماسک کا یہ پہلا قدم ہے ۔۔

کینیڈین یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق ٹیسلا نے ایسے بیٹری سیل کا تجربہ کیا ہے

جس سے بجلی کی گاڑیوں کو 1 ملین میل سے زیادہ چلائے جانے کے ساتھ گرڈ انرجی اسٹوریج میں

کم از کم دو دہائیاں چل پائے گی۔

About The Author