دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کو مسترد کردیا

سندھ حکومت این ایف سی کی تشکیل پر وزیراعظم کو خط لکھے گی

سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کو مسترد کرتے ہوئے ہر فورم پر آواز اٹھانے کا اعلان کردیا۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہےکہ قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل غیر آئینی ہے ۔

مشیر خزانہ قومی مالیاتی کمیشن کی صدارت نہیں کرسکتے۔

سندھ حکومت این ایف سی کی تشکیل پر وزیراعظم کو خط لکھے گی۔

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں ہرفورم پر آواز اٹھائی جائے گی۔

About The Author