کورونا بولنے سے بھی پھیل سکتا ہے ۔۔۔ نئی امریکی تحقیق سامنے آ گئی
ماہرین کے مطابق بولتے وقت منہ سے نکلنے والی ذرات 10 منٹ سے زیادہ فضا میں معلق رہ سکتے ہیں
اور کسی دوسرے کو با آسانی وائرس منتقل کر سکتے ہیں۔
تحقیق امریکا کے
National Institute of Diabetes, Digestive and Kidney Diseases
میں کی گئی ہے ۔۔
تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چہرے پر ماسک پہننے سے ہی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے