دبئی میں کورونا ٹیسٹ کے مسلسل غلط نتائج کے بعد حکام نے ریپڈ کورونا ٹیسٹ پر پابندی عائد کر دی
ایسی رپورٹ منظر عام پر آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ نے کئی
لوگوں کے ٹیسٹ مثبت قرار دیے جبکہ ان کو کورونا کا مرض لاحق نہیں تھا،
اسی طرح بہت سے مریضوں کو صحت مند قرار دیا گیا،
حالانکہ ان میں کورونا وائرس موجود تھا، دبئی ہیلتھ اتھارٹی نے ریپڈ کورونا ٹیسٹ کٹ پر پابندی عائد کر دی۔
اے وی پڑھو
یو اے ای کا غیر ملکی سیاحوں کے لئے ویزے جاری
یو اے ای: فجیرہ کے قریب تیل بردار بحری جہاز حادثےکا شکار
متحدہ عرب امارات: ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان