دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قیمتی طوطوں کو تلاش کریں اور انعام میں 10 ہزار درہم پائیں

دبئی میں مقیم پرندوں کی مالکن یولانڈے نے لوگوں کو حیران کن آفر دے دی

قیمتی طوطوں کو تلاش کریں اور انعام میں 10 ہزار درہم پائیں،،

دبئی میں مقیم پرندوں کی مالکن یولانڈے نے لوگوں کو حیران کن آفر دے دی،،

جنوبی افریقن شہری کے گھر سے 27 اپریل کو 5 طوطوں کو اس وقت چوری کرلیا گیا

جب وہ اپنے باغ میں پنجرہ بنانے میں مصروف تھیں،، طوطوں کی مالکن کے مطابق

وہ اس چوری سے بےحد افسردہ ہیں اور جو کوئی طوطوں سمیت چور کی اطلاع دے گا

اسے بطور کیش 10 ہزار درہم انعام میں دئیے جائیں گے،،

جبکہ پرندوں کی تلاش میں خاتون اور ان کی دوستوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹرز شئیر کیے ہیں

ساتھ ہی دبئی پولیس اور دبئی میونسپلٹی میں بھی شکایت درج کروادی ہے۔

About The Author