متحدہ عرب امارات نے تمام ویزا جرمانے معاف کردیئے،،
صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے نئے حکم کی بدولت تمام ویزا خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے سے مستثنیٰ کردیا گیا،،
میڈیا بریفنگ میں اعلان کیا گیا ہے کہ یکم مارچ 2020 سے پہلے میعاد ختم ہونے والے افراد کو جرمانے ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
صدارتی حکم میں میعاد ختم ہونے والے داخلی یا رہائشی اجازت نامے والے افراد کے لئے جرمانے کی مکمل معافی شامل ہے
جو 18 مئی کے بعد ملک چھوڑنے کے لئے تیار ہے۔
حکام نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی شناخت اور شہریت کے لئے فیڈرل اتھارٹی کا سمارٹ پلیٹ فارم استعمال کریں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس