دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

متحدہ عرب امارات میں نوجوانوں کو اسٹنٹ دکھانا مہنگا پڑ گیا

راس الخیمہ کی سڑک پر پولیس نے دوسرے شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے جرم میں دو لڑکوں کو گرفتار کرلیا

متحدہ عرب امارات میں نوجوانوں کو اسٹنٹ دکھانا مہنگا پڑ گیا،

راس الخیمہ کی سڑک پر پولیس نے دوسرے شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے

جرم میں دو لڑکوں کو گرفتار کرلیا،، دونوں افراد نے فل اسپیڈ میں گاڑی چلا کر

خوفناک اسسٹنٹ دکھائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،،

پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 20 اور 30 سالہ ڈرائیورز کو حراست میں لیا

ساتھ ہی ان کی گاڑیوں کو بھی ضبط کرلیا گیا ہے۔

About The Author