کینیڈا نے امریکہ سے غیر ضروری سفر پر پابندی کو جون تک بڑھانے کا مطالبہ کر دیا
اکیس مارچ کو سرحدی آمدورفت پر 30 دن کی پابندی عائد کی گئی جس کے بعد مئی کے آخر تک اس میں توسیع کی گئی تھی۔ا
یک بار پھر 30 روز کی توسیع کا مطلب ہے کہ سرحد 21 جون تک سیاحوں اور دیگر غیر ضروری
مسافروں کے لیے بند رہے گی۔۔کینیڈا کے چیف پبلک ہیلتھ آفیسر نے کہا ہے کہ
امریکہ میں متاثرین کی تعداد کینیڈا کے لیے خطرہ ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس