دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیویارک میں خاتون نرس دو ماہ کی جنگ کے بعد کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئیں

سانس اور گردے فیل ہونے کی باوجود ہمت اور حوصلے سے عالمی وبا کا مقابلہ کیا

نیویارک میں خاتون نرس دو ماہ کی جنگ کے بعد کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئیں ۔۔۔

38 سال عوام کی خدمت کرنے کے بعد ریٹائر ہونے والی نرس عالمی وبا سے متاثر ہو کر اسی اسپتال میں واپس لوٹ آئی ۔۔۔

سانس اور گردے فیل ہونے کی باوجود ہمت اور حوصلے سے عالمی وبا کا مقابلہ کیا ۔۔

رخصت کرتے ہوئے نرسز اور دیگر طبی عملے نے خوشیاں منائیں۔

About The Author