دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملائیشیا:لاک ڈاؤن والے علاقے سےغیر قانونی پناہ گزینوں کو حراست میں لے لیا

ملائیشین دارالحکومت کوالالمپور کے باہر ایک بڑی مارکیٹ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔

ملائیشیا نے لاک ڈاؤن والے علاقے سے تیرہ سو غیر قانونی پناہ گزینوں کو حراست میں لے لیا

رپورٹ کے مطابق ملائیشیا میں کریک ڈاؤنز کے نیتجے میں گنجائش سے زائد بھری ہوئی

جیلوں میں انفیکشن بڑھنے کے خدشے کے باجود اس قسم کے چھاپے جاری ہیں۔

امیگریشن ڈپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق انڈونیشیا، بھارت،

پاکستان، میانمار اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے افراد کو ملائیشین دارالحکومت کوالالمپور کے

باہر ایک بڑی مارکیٹ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ چھاپے میں 261 خواتین اور 98 بچوں کو بھی

حراست میں لیا گیا.

About The Author