دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ایک بار پھر صحافیوں سے الجھ پڑے

انہوں نے چینی خدوخال رکھنے والی خاتون صحافی سے کہا آپ جاکر چین سے یہ سوال پوچھیں

امریکی صدر ایک بار پھر صحافیوں سے الجھ پڑے،،،

خاتون صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ،،،

امریکہ میں روزانہ سینکڑوں لوگ مررہے ہیں،

پ روز کیوں کہتے ہیں کہ امریکا ٹیسٹنگ میں آگے ہے، اس سوال پر ٹرمپ غصہ ہوگئے ،،

انہوں نے چینی خدوخال رکھنے والی خاتون صحافی سے کہا آپ جاکر چین سے یہ سوال پوچھیں،

چینی نژاد صحافی نے کہا کہ یہ خاص طور پر آپ مجھے کیوں کہہ رہے ہیں،

جس پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ جو بھی ایسا گندا سوال کرے گا اسے یہی کہوں گا۔

ٹرمپ پر صحافی سے الجھ پڑے

ٹرمپ نے خاتون رپورٹر پر نسل پرستانہ جملہ کس دیا۔

About The Author