دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاک ڈاون میں خالی سٹرکوں پر فراٹے بھرتی گاڑیاں

کینڈیں پولیس افسر کے مطابق گاڑی کی اس قدر رفتار اس سے پہلے نہیں دیکھی گئی

لاک ڈاون میں خالی سٹرکوں پر فراٹے بھرتی گاڑیاں ۔۔

کینیڈین پولیس کے ہتھے چڑھا ایک 19 سالہ لڑکا جو اپنے والد کی کار کو 308 کلومیٹر فی گھںٹہ کی رفتار سے دوڑا رہا تھا ۔۔

کینڈیں پولیس افسر کے مطابق گاڑی کی اس قدر رفتار اس سے پہلے نہیں دیکھی گئی ۔۔۔

ٹورنٹو کے ان علاقوں میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے کی اجازت ہے

مگر یہ لڑکا خالی سڑک کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 3 گنا زیادہ اسپیڈ سے گاڑی دوڑا رہا تھا ۔۔۔

پولیس کے مطابق لاک ڈاون کی وجہ سے اسپیڈ ریسنگ کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

About The Author