دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں مسلمانوں کے لیے تکلیف کا باعث بنتی رہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مسلمانوں کو تکلیف پہنچائی جب کہ مسلمانوں نے ہی امریکی صدر کی مدد کی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں مسلمانوں کے لیے تکلیف کا باعث بنتی رہیں ۔۔۔

امریکا میں کیے جانے والے سروے کے نتائج کے مطابق امریکیوں کا خیال ہے کہ

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مسلمانوں کو تکلیف پہنچائی جب کہ مسلمانوں نے ہی امریکی صدر کی مدد کی۔

پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے رواں برس فروری میں سروے کیا گیا تھا،

جس میں مسلمانوں سے بھی رائے لی گئی ۔۔

اس سروے کا مقصد ٹرمپ انتظامیہ کا مختلف مذاہب کے ماننے والے افراد کے ساتھ رویہ جاننا تھا۔

سروے کے دوران 48 فیصد افراد کا خیال تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ کا مسلمانوں کے ساتھ

رویہ درست نہیں جب کہ 7 فیصد لوگوں کی رائے تھی کہ ایسا نہیں ہے۔

About The Author